اہم خبریں

کراچی سے پکڑے گئے پی ٹی آئی افراد کو چھوڑ دیا ، سعید غنی

کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی سے پکڑے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے۔پیر کو میڈیاسے گفتگومیں سعید غنی نے کہاکہ صدر ٹاؤن سے ہمارے مزید 2 بلدیاتی نمائندوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یو سی 8 سے چیئرمین محمد سلمان اور یوسی 6 سے چیئرمین وسیم شیرازی کو گرفتار کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں منتخب نمائندوں کو حلف لینے کے بعد پولیس نے گرفتار کیا۔

متعلقہ خبریں