اہم خبریں

موٹروے پولیس نےگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     )موٹروے پولیس نےگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،بلکسر کے قریب ڈمپر14 ٹن گندم برآمد کر لی گئی،گندم کوٹ سرور سے راولپنڈی کی جانب اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی،ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد گندم اور ٹرک ڈرائیور، ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر ، راولپنڈی کے حوالے کر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں