اہم خبریں

آئی ایٹ نزد روٹس سکول گودام میں آتشزدگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئی ایٹ نزد روٹس سکول گودام میں آتشزدگی ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ،ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی،کسی بھی قسم کی کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔

متعلقہ خبریں