اہم خبریں

پرویز الہٰی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، مونس الہٰی

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ میں چوہدری وجاہت حسین سے رابطے میں نہیں ہوں۔لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں مونس الہٰی نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی اور میں تحریک انصاف کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں