اسلام آباد (اے بی این نیوز)جی 20 اجلاس، بھارت اپنی پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب ،،،کہابھارت کو کشمیرمیں لوگوں کو ان کا حق دینا ہی ہو گا،،پاکستان بھارت کے انتہاپسندانہ اقدامات کومستردکرتاہے،،،بھارت جی 20 کے فورم سے غلط فائدے اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ، ،،کشمیر کے لوگوں کے حقوق کو سلب کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ کشمیر کے بغیر پاکستان نا مکمل ہے، کشمیر یوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ،، جنگ نہیں چاہتے،ملکی سرحدوں کا دفاع کریں گے،،، چائے جتنی پینی ہے شوق سے پلائیں گے لیکن سرحدو ں کے دفاع پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔















