اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، رانا ثنااللہ، خواجہ آصف اور اعظم نذیر تارڑ کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اہم ملا قا ت ، ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،،اسحاق ڈار نے کہا بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،، اسپیکر قومی اسمبلی نے معاشی مشکلات کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کواحسن اقدام قرار دیدیا۔















