اسلام آباد (اے بی این نیوز )منی لانڈرنگ کیس ، ایف آئی اے نے اسد عمر کو طلب کر لیا، 25 مئی کو پیش ہو نے کا حکم ۔۔اسلام آباد پولیس کا ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی گرفتا ری سے اظہار لا علمی ، وکیل تیمور ملک نے کہا کہ دونوں پی ٹی آئی رہنما ایم پی او کے تحت تحویل میں تھے ۔ اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ نے اسلام آباد پولیس سے جواب طلب کرلیا۔















