پشاور ( اے بی این نیوز )ریڈیو پاکستان پشاور پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار،موسیٰ خان پشاور کے نواحی علاقہ پخہ غلام کا رہائشی ہے،پولیس کے مطابق ملزم 9 مئی سے روپوش تھا،ملزم کیخلاف شرقی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔