اہم خبریں

پی ٹی آئی کےسابق ممبر اسمبلی عامر ڈوگر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

کراچی (   اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کےسابق ممبر اسمبلی عامر ڈوگر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا،عامر ڈوگر کا عمران خان کے ساتھ کھڑنے رہنے کاعزم کہتے ہیں ہمارے حوصلے بلند ہیں،،،،، عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا،سابق گورنر کی اہلیہ کی شوہر کوجیل میں بی کلاس دینے کی استدعا،،،میڈیاسے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا پارٹی چھوڑنے کیلئے مجھ پر کوئی دباؤنہیں،،آفتاب صدیقی اپنی مرضی کے مالک ہیں،،سندھ ہائیکورٹ کا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار شہریوں کو کراچی سے باہر منتقل نہ کرنے کاحکم،اے ٹی سی کا فردوس شمیم نقوی کا میڈیکل کرانے کا حکم،،فیاض الحسن چوہان کو بھی رہائی کاپروانہ مل گیااسد قیصر اور انور تاج کی 29مئی تک ضمانت منظور،، منی لانڈرنگ کیس میں اسد عمر 25مئی کو ایف آئی اے طلب،بابر اعوان کی حفاظتی ضمانت میں 5جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں