کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی سمیت سندھ کے 10ہزار نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کاحلف لینے کاعمل جاری ،پی ٹی آئی کے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی اکثریت جلاؤگھیراؤ کے مقدمات میں نامزد،،کئی بلدیاتی نمائندے گرفتاری کے خوف سے روپوش،وزیراعلیٰ سندھ کی نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کو حلف لینے پرمبارکباد کہا امید ہے بلدیاتی نمائندے سیاست سے بالا ترہوکر اپنے علاقے کے عوام کی خدمت کرینگے،، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کی میڈیاسے گفتگو کہاپیپلزپارٹی کراچی پرقبضہ کرناچاہتی ہے، وڈیرہ مائنڈ سیٹ قبول نہیں کرینگے ۔















