اہم خبریں

ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ ، حسن علی پہلے ہی میچ میں زخمی ہوگئے

لندن(نیوز ڈیسک)ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ ، پہلے ہی میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی 20 بلاسٹ میں حسن علی کی ابتدا اچھی نہ رہے ،افتتاحی میچ میں ہی زخمی ہو گئے ، انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر حسن علی میچ سے قبل ہی وارم اپ میچ میں انجری کا شکار ہوئے جس کے باعث انہیں برمنگھم بیئرز کا ٹیم اسٹاف اٹھاکر میدان سے باہر لے گیا، انجری کی نوعیت کیسی ہے تفصیلات سامنے نہ آسکیں۔

 

<iframe width=”560″ height=”315″ src=”https://www.youtube.com/embed/kjPeUJqg1vg” title=”YouTube video player” frameborder=”0″ allow=”accelerometer; autoplay; clipboard-write; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture; web-share” allowfullscreen></iframe>

متعلقہ خبریں