اہم خبریں

زمان پارک آپریشن، سرچنگ ٹیم واپس، پی ٹی آئی اعلامیہ جاری کرے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لے گھر میں مبینہ 40 شرپسندوں کی موجودگی کا معاملہ،کمشنر لاہور کی قیادت میں حکومتی ٹیم ایک گھنٹے تک عمران خان کے رہائشی ایریا میں موجودرہی، سرچ آپریشن کیا گیا، عمران خان سے مذاکرات ختم ہونے کے بعد ٹیم زمان پارک سے روانہ ہوئی، کمشنر لاہور نے آپریشن کے حوالے سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا، پی ٹی آئی اعلامیہ جاری کرے گی۔

متعلقہ خبریں