کراچی ( اے بی این نیوز )ہتھنی نور جہاں کی موت بلڈ پیراسائیٹ بیماری سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی،ہتھنی موت سے قبل ہیموٹوما اور دیگر امراض کا بھی شکار تھی،بلڈ پیراسائیٹ خاص قسم کی مکھی کے کاٹنے سے ہوتا ہے،ہتھنی نور جہاں کا پوسٹ مارٹم فور پاز کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر خلیل کی نگرانی میں کیا گیا تھا۔















