اہم خبریں

آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا ،ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ موجود پولیس اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا،اہلکاروں کی واپسی کا نوٹیفکیشن اے بی این نیوز کو موصول ،توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل نے صرف سیکرٹری داخلہ کا توہین عدالت کانوٹس واپس لینے کی استدعا کی تھی۔

متعلقہ خبریں