اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )9مئی کے علاوہ 10اور11مئی کو پشاور کے 32 مقامات پر عسکری تنصیبات اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایاگیا، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں، 10 مئی کوسہ پہر 3 بجے پاکستان ریڈیو اسٹیشن کو آگ لگائی گئی، 8 بجے الیکشن کمیشن آفس پر دھاوابولاگیا،، شرانگیز احتجاج میں چار شہری جاں بحق ہوگئے،، سترہ پولیس اہلکار اور ساٹھ افراد زخمی ہوئے، چکدرہ فورٹ توڑپھوڑ کے بعد فائرنگ سے پانچ شہری اور ایک سپاہی زخمی ہوا،، تیمرگرہ پتھراؤ میں 5 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں