اہم خبریں

نو مئی تاریخ کاسیاہ دن تھا،کچھ لوگ بیانات اور کچھ پارٹیاں بدل رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نو مئی تاریخ کاسیاہ دن تھا،کچھ لوگ بیانات اور کچھ پارٹیاں بدل رہے ہیں، صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیاسے گفتگو،انہوں نے کہا کہ خدارا عوام اپنی آنکھیں کھولیں اور عمران خان کے پیچھے نہ چلیں،،اس شخص نے پوری دنیا میں پاکستان کامذاق بنادیا،بلدیاتی انتخابات ہوگئے لیکن حلف برداری نہیں ہوئی،الیکشن کمیشن کی جانب سے تاخیری شیڈول کے حامی نہیں۔

متعلقہ خبریں