Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں،وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی

اسلام آ باد (  اے بی این نیوز   )سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے،، جب عدالتیں مجرموں کا استقبال کریں تو انصاف کہاں رہ جاتا ہے، یہ بات وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے جیلوں سے بھاگتے دوڑتے ہیں، سب اپنے دائرہ کار میں رہ کرکام کریں تو ملک کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں۔