اہم خبریں

عمران خان تمہاری فسطائیت اور ملک دشمنی کابندوبست ہورہاہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تمہاری فسطائیت اور ملک دشمنی کابندوبست ہورہاہے،سیاست کا لبادہ اوڑھ کر تم نے ملک اور عوام کو سزادی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر ردعمل کہا ‏بندوبست ہو رہا ہے کہ آئندہ کسی کو ملک دشمنی کرنے کی جرات نہ ہو،‏تم نے لوگوں کی بہنوں کو گھسیٹا لیکن پھر بھی کوئی تمہاری طرح اس ملک پر حملہ آور نہیں ہوا۔

متعلقہ خبریں