اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان

نیب نوٹس میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز    )نیب نوٹس میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،عمران خان نے نیب طلبی کےنوٹس کا جواب دے دیا،مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے لاہور موجود ہوں، پیش نہیں ہوسکتا،،، سابق وزیراعظم نے نوٹس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انکوائری رپورٹ بھی طلب کر لی،، نیب کی جانب سے مانگی گئی دستاویزات میرے پاس موجود نہیں۔

متعلقہ خبریں