اہم خبریں

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک بھر سے کارکنوں کو اسلام آباد طلب کرلیا ،ترجمان جے یو آئی اسکم غوری کے مطابق تمام کارکن 14 مئی کو اسلام آباد پہنچیں،قافلے سپریم کورٹ کے سامنے پرامن احتجاجی مارچ میں شریک ہو،صوبائی اور ضلعی سطح پر تنظیمیں فوری تیاری شروع کردیں ،آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے ہر قسم کی قربانی دیں گے ۔

متعلقہ خبریں