لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیرا عظم اور ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے عمران خان کو دیکھ کر کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہو ئی، یہ بھی کہہ دیتے آپ ساٹھ ارب لوٹ کر آئے مل کر خوشی ہو ئی۔