اہم خبریں

لاڈلوں کے لیے ایک قانون اور باقی ملک کے لیے دوسرا قانون، پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا،وزیرخار جہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)لاڈلوں کے لیے ایک قانون اور باقی ملک کے لیے دوسرا قانون، پاکستان اس کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کانےسانحہ 12 مئی کے برسی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ جس نمبر پر کھڑی ہے، دنیا اور قوم کے لیے باعثِ شرمندگی ہے، شہداء کی قربانیاں اس لیے نہیں تھیں کہ کوئی عدالتی سلطان بنے۔

متعلقہ خبریں