اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ کی چیف جسٹس کی طرف سے کرپشن کیس میں مداخلت کی مذمت،عمران خان کیس میں چیف جسٹس کی مداخلت مس کنڈیکٹ ہے،وفاقی کابینہ کے مطابق آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی جیسے الفاظ عدل کے ماتھے پر دھبہ ہے،وفاقی کابینہ کی صدر عارف علوی کے وزیراعظم کو خط کی بھی مذمت،خط ثبوت ہے کہ عارف علوی ریاست کے سربراہ سے زیادہ پارٹی کے ورکر ہیں،عارف علوی نے آئین وپاکستان کی بجائے عمران خان کی تابعداری کا ثبوت دیا ہے،صدر کے منصب پر بیٹھے شخص نے ایک بار پھر اپنے حلف کی خلاف ورزی کی۔















