اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی نے ایف آئی اے سے پیشرفت رپورٹ 24مئی کو طلب کرلی،تحقیقات کیلئے قائم قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کاان کیمرہ اجلاس ہوا جس میں24 مئی کو رجسٹرار سپریم کورٹ کی طلبی کے معاملے پر وزارت قانون بھی اپنی رائے کمیٹی کے سامنے رکھے گی۔















