اہم خبریں

بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا،،نوید قمر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا،،نوید قمر کا دعویٰ میڈیا سے گفتگو میں کہا آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ایل سیز کی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔

متعلقہ خبریں