اہم خبریں

عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ اور 20 دیگر جرائم کے تحت پرچہ درج

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ اور 20 دیگر جرائم کے تحت پرچہ درج،،پرچہ لاہور کینٹ میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے، 15کروڑ روپے سے زائد مالیت کا قیمتی سامان لوٹنے، آگ لگانے کے الزامات کے تحت درج کیا گیاہے

متعلقہ خبریں