اہم خبریں

صدر مملکت کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پراظہار تشویش

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )صدر مملکت کا عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی ملکی صورتحال پراظہار تشویش ٹویٹ میں کہا انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا، باعث تشویش، افسوسناک اور انتہائی قابل مذمت ہے، احتجاج ہر شہری کا آئینی حق لیکن اسے ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہ کرہونا چاہیے، سرکاری اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانا قابل مذمت،سیاسی اور عسکری قیادت کو تحفظات سے آگاہ کردیا،امید ہے حالات بہتر ہوجائینگے،صدر کی تمام شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں