اہم خبریں

تحریک انصاف کے مشتعل مظاہرین نے زیروپوائنٹ دوبارہ بند کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کے مشتعل مظایرین نے زیروپوائینٹ دوبارہ بند کردیاایکسپریس وے پر ڈنڈابردار مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین پہنچ گئے مظاہرین کا موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں پر پتھراؤجاریایکسپریس وے پر ڈنڈابردار مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین پہنچ گئے مظاہرین کا موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں پر پتھراؤجاری، ایک مرتبی پھر حالاتتقابو سے باہر ہو گئے۔

متعلقہ خبریں