گوا( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو کا بھارت کی سرزمین پر بھارت کو منہ توڑ جواب ،، لبھوشن یادیوکا معاملہ اٹھا دیا ،، کہا ، بھارت کو بتانا ہو گا ،، انڈین نیوی کا کمانڈر پاکستان میں کیا کر رہا تھا ، ہم نے اسے پکڑا ،کیا یہ سرحد پار دہشت گردی نہیں ،، ،، بھارت کو لاہور میں دھماکے کا جواب دینا ہو گا ، سمجھوتہ ایکسپریس کے پاکستانی متاثرین کو انصاف نہیں ملا ، سارے ملزم بری کر دئیے گئے ،، پاکستان ممبئی حملوں کا کیس چلا رہا ہے لیکن اس کے فیصلے میں تاخیر کی وجہ بھارت ہے ،، جو گواہ بھیجنے سے انکاری ہے ۔















