اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے فیصلوں اور آرڈر پرنظرثانی کابل سینیٹ سے منظور،بل عرفان صدیقی نے پیش کیا،اپوزیشن کا بھرپور احتجاج،بل کے حق میں 32مخالفت میں 21ووٹ پڑا،اپوزیشن اراکین نے چئیرمین ڈائس کا گھیراؤ کر لیا،جعلی بل نا منظور،امپورٹڈ حکومت نا منظور کے نعرے لگائے۔















