اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فواد چوہدری کا قبل ازوقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حکومتی پیشکش کا خیرمقدم کہا قبل از وقت اسمبلیاں توڑنے پر اتفاق سیاسی بحران کے خاتمے کی طرف مثبت قدم ہوگا،،،شاہ محمود قریشی کہتے ہیں ہم معاملات سنجیدگی سے حل کرنا چاہتے ہیں،،،آئین بچانے کیلئے نیک نیتی سے بیٹھے،پیش رفت ہوئی لیکن کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے،دوخاندان پارلیمنٹ کواستعمال کررہے ہیں،، ہم آئینی ترمیم اوربیک وقت انتخابات کے لئے تیار ہیں، ،،علی محمد خان نے کہا خواجہ آصف کس بنیاد پرمذاکرات کیخلاف گرجے، ،،افسوس سیاستدانوں نے مذاکرات سے فاہدہ نہیں اٹھایا،،،فیصل جاوید نے کہا عدالت پارلیمان میں مداخلت نہیں کر سکتی تو پھر قاسم سوری کی رولنگ کو ماننا ہو گا۔















