اہم خبریں

اسکول اور امتحانی ڈیوٹی پر مامور نہتے اساتذہ پر حملہ بزدل عناصر کا کام ہے، شیری رحمان 

اسلام آباد(اے بی این نیوز         )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کی کرم میں اسکول پر حملے کی شدید مذمت ،کرم میں سرکاری اسکول پر فائرنگ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، شہید اساتذہ کے لواحقین سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، اسکول اور امتحانی ڈیوٹی پر مامور نہتے اساتذہ پر حملہ بزدل عناصر کا کام ہے،امید اس بزدلانہ واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک تک پہنچایا جائے گا،اللہ تعالی شہید اساتذہ کے سوگوار لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین۔

متعلقہ خبریں