اہم خبریں

سرفراز ورک کو ایس ایس پی لاء اینڈ جسٹس تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )سرفراز ورک کو ایس ایس پی لاء اینڈ جسٹس تعینات کر دیا گیا۔آئی جی اسلام آباد کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سرفراز کو حال ہی میں اسلام آباد میں تعینات کیا گیا تھا سرفراز ورک اس سے قبل بھی اسلام آباد میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں سرفراز ورک اسلام آباد میں بطور ایس پی سٹی ایس صدر اور ایس ٹریفک رہ چکے ہیں سرفراز ورک پنجاب میں بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں سرفراز ورک کا شمار قابل اور ایماندار افسران میں ہوتا ہے

متعلقہ خبریں