اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب،ادویات سمگلنگ سمیت 11 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آج دن تین بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا،ایجنڈے میں افغان بارڈر کے راستے ادویات کی سمگلنگ توجہ دلائونوٹس، ایئرپورٹس اتھارٹی بل منظوری ، دی ٹریڈ مارکس ترمیمی بل ، سیکرٹر ایف 14 اور ایف 15 میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر بارے توجہ دلائو نوٹس سمیت گیارہ نکاتی ایجنڈا قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔

متعلقہ خبریں