اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رجسٹرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے5 اجلاسوں کی کارروائی کا ریکارڈ مانگ لیا، قائمہ کمیٹی برائے فنانس کے اجلاس کا ریکارڈ طلب ،سپیکرآفسنےزبانی احکامات پر متعلقہ ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔