اہم خبریں

عید پر عوام کو ریلیف کی بجا ئے تکلیف ، ایل پی جی بھی مہنگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )عید پر عوام کو ریلیف کی بجا ئے تکلیف ،،پٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ،،، گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا،، تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی،،،پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں قیمت 330 روپے کلو جبکہ گلگت بلتستان میں 360 روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں