اہم خبریں

علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا، فواد چوہدری

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہاکہ علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ظلم اور جبر کا یہ نظام کسی طور پر قبول نہیں۔

متعلقہ خبریں