اہم خبریں

علی امین سے جس قسم کابرتاؤ کیاجارہاہےاسکی شدیدمذمت کرتاہوں،عمران خان ٹویٹ

لاہور ( اے بی این نیوز  ) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ا پنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ واضح طور پر”نامعلوم“قوتوں کےاحکامات پر علی امین سے جس قسم کابرتاؤ کیاجارہاہےاسکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ تحویل میں دیےجانےکےحوالےسےاسلام آبادہائیکورٹ کے Inductive Orderکےباوجود جوڈیشیل مجسٹریٹ نے نہایت ڈھٹائی سےہائیکورٹ کی حکم عدولی کرتےہوئےکل رات11:40پر اسے پنجاب پولیس کےحوالےکردیا۔

متعلقہ خبریں