اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی سلامتی سے متعلق خصوصی اجلاس جاری ہے،اعلی عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان کی بریفنگ مکمل، آرمی چیف اور اعلی عسکری حکام اراکین کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں، سابق صدر آصف علی زرادری اجلاس سے روانہ ہوگئے وزیر اعظم شہباز شریف کی اسمبلی ہال سے نکل کر چیمبر میں چلے گئے۔















