اہم خبریں

حکومت کا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عوام کیلئے ریلیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت کا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عوام کیلئے ریلیف ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کھجور اور بیسن کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی،، آدھا کلو کھجور240 کے بجائے 225روپے میں دستیاب ہوگی،،،،ایک کلو بیسن 235کے بجائے اب 225روپے میں ملے گا،،قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاْ۔

متعلقہ خبریں