اہم خبریں

لین دین کے تنازعہ دو گروپوں میں فائرنگ ، تین بھائیوں سمیت چار افراد قتل

گجرات(اے بی این نیوز    )لین دین کے تنازعہ دو گروپوں میں فائرنگ ، تین بھائیوں سمیت چار افراد قتل ، 4 زخمی ، پولیس کے مطابق مہر گروپ کے افراد مخالف گروپ سے پیسے لینے ان ڈیرے پر آئے جہاں تلخ کلامی پر فائرنگ ہوئی ۔

متعلقہ خبریں