اہم خبریں

ہمسائے کے بھی حقوق ہوتے ہیں، کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ہمسائے کے بھی حقوق ہوتے ہیں، کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟جائیداد تنازع سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس،،دوست تبدیل کر سکتے ہیں ہمسائے اور رشتےدار نہیں بدل سکتے، جھگڑے کو ہوا دینے کے بجائے ختم کرنا چاہیے،،عدالت کی فریقین کو مل بیٹھ کر معاملہ حل کرنے کی ہدایت،کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں