اہم خبریں

اسٹاف سطح معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسٹاف سطح معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، جس کے بعد بورڈ منظوری دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے کہا کہ امید ہے پاکستان مختلف شعبوں میں اصلاحات پر پیشرفت جاری رکھے گا۔ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان میں اقتصادی استحکام لانے میں اپنا مثبت کردار ادا کرے گا۔

متعلقہ خبریں