سنڈنی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اسٹیو اسمتھ بھی شرکت کرنے کے خواہشمند نکلے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نے پی ایس ایل کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ واضح رہے کہ پی ایس ایل کی مقبولیت مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ،دنیا کے ماہر کھلاڑی اس لیگ کا حصہ بننا چاہ رہے ہیں ۔انسٹاگرام پر انہوں نےمداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل واقعی ایک شاندار ٹورنامنٹ ہے، میں اس میں شرکت کرنا پسند کروں گا۔














