اہم خبریں

پاکستان نیوز ی لینڈ سیریز، کیویز کا ٹی 20 سکواڈ آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نیوز ی لینڈ سیریز، کیوی کا ٹی 20 سکواڈ آج پاکستان پہنچے گا ، تیاریاں مکمل،5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھلے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف سیریز ک نیوزی لینڈ کا اعلان کردہ ٹی 20 اسکواڈ آج پاکستان آمد ہوگی، واضح رہے کہ وہ گزشتہ روز کرائسٹ چرچ سے پاکستان کے لئے روانہ ہوا تھا ، جو دبئی کے راستے آج لاہور پہنچے گا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے اسکواڈ کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردیں ۔

متعلقہ خبریں