اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی اینج نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کا عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ،عمران خان نے جلسوں کے شیڈول سے متعلق مشاورت شروع کردی،،،،چیئرمین تحریک انصاف آج پنجاب میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویوز کرینگے،پہلے مرحلے میں پی پی 1سے 50تک کے امیدوار صوبائی اسمبلی طلب کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں