اہم خبریں

پنجاب کے انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کا فنڈز اور سیکورٹی پلان کیلئے مختلف رابطوں کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پنجاب کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا فنڈز اور سیکورٹی پلان کیلئے مختلف رابطوں کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن فنڈز کیلئے وزرات خزانہ کو خط لکھے گا، اکیس ارب کے فنڈز مرحلہ وار ملنے کا امکان، سیکورٹی پلان کیلئے پنجاب حکومت سے رابطہ کیا جائے گا، سیکرٹری الیکشن کمیشن صوبائی حکومت سے سترہ اپریل تک سیکورٹی پلان فائنل کرنے کا کہیں گے۔

متعلقہ خبریں