اہم خبریں

پی ٹی آئی کا وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کا وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ، ،سیکرٹری کابینہ ڈویژن سے کابینہ اجلاس کے 4اپریل کے فیصلوں کی تفصیلات طلب کرلیں،فرخ حبیب کا سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط کہا میڈیا کے مطابق کابینہ نے سپریم کورٹ کافیصلہ مسترد کردیاہے،سیکرٹری کابینہ دستورِ پاکستان اور اطلاعات تک رسائی کے قانون کے تحت معلومات فراہم کریں۔

متعلقہ خبریں