اہم خبریں

سی ای او پی آئی اے کیلئے انٹرویوز مکمل ، 4 امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سربراہ کے عہدے کیلئے انٹرویوز مکمل ، 4 امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق سی ای او پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز شارٹ لسٹ کیے جانے والوں میں عامرمسعود سمیت دیگر 2 مزید امیدواروں کو بھی شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قائم مقام سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں