اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ سپریم کورٹ میں جس طرح سماعت ہو ئی وہ سب ہمارے سامنے ہے،قومنی اسمبلی میں بھی اس پر ھکمت عملی سے بات ہو ئی ہے،تین رکنی بینچ کو سرکلر کے ذریعے ختم کیا گیا،کابینہ کے دو اجلاس منعقد ہو ئے،جسٹس قاضی فائز عیسے کے فیصلے کو ایک سرکلر کے ذریعے ختم کیا گیا،پھر ایک چھ رکنی بینچ بنا دیا گیا،عدالت میں چار ،تین کےت فیصلے کو نظر انداز کیا گیا،سیاسی جماعتوں کی درخواست کو مسترد کیا گیا،اس طرح کا کھلواڑ پہلے کبی دیکھنے میں نہیں آیا،ایسا بھیانک منظر کبھی نہیں دیکھا،تین رکنی بینچ کے فیصلے کے مطابق کل حکو مت نے فندز فراہم کر نے ہیں،کل پاریمنٹ میں ایک قرار داد پیش کی جائے گی امید ہے کہ ایک اور قرار داد پاس ہو جائے گی۔ اجلاس میں ناوز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ،زعداری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہو ئے۔















